وزیر اعظم نریندر مودی نے تناؤ سے آزاد ماحول میں امتحان دے کر کامیابی حاصل کرنے والے بچوں سے ان کے ایپ پر اپنے تجربات بھیجنے کی اپیل کرتے ہوئے آج میڈیا سے ان کے تجربات کو مشتہر کرنے اور نشر کرنے کی اپیل
کی۔
مسٹر مودی نے نئے سال میں پہلی باراپنے ریڈیو پروگرام ’من کی بات‘میں کہا کہ ’’دسویں اور بارہویں کے امتحانات قریب ہیں۔
ان ان بچوں کے تجربات اہم ہو سکتے ہیں جنہوں نے تناؤ سے آزاد ماحول میں کامیابی حاصل کی ہے